PTI workers were called to reach D-Chowk 275

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں پولیس نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز کسی بھی ممکنہ تصادم کو روکنے کیلئے خصوصی اقدامات شروع کردیے گئے ہیں

(سٹاف رپورٹ ، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں ہو گی، احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ہو گا، ووٹنگ کے روز سکیورٹی پرپلان عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب حتمی سیکیورٹی پلان ترتیب دینے کے لیےوفاقی وزیرداخلہ کی زیرصدرات اجلاس طلب کرلیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں