Pakistan Overseas Community Global Chairman Mian Tariq Javed along with his POC team called on Punjab Governor Chaudhry Muhammad Sarwar. 272

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چئیرمین میاں طارق جاوید نے اپنی پی او سی ٹیم کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی

(رپورٹ : زبیر خان بلوچ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چئیرمین میاں طارق جاوید نے اپنی پی او سی ٹیم کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ساتھ گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر میاں طارق جاوید نے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کرنے پر گورنر چوہدری محمد سرور کو خراج تحسین پیش کیا.
اخر میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے 23 دسمبر کو منعقد ہونے والی اوورسیز کی تقریب میں میں پی او سی تنظیم کے چئیرمین میاں طارق جاوید اور ان کی ٹیم کو بھی باضابطہ طور پر دعوت دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں