PNP "PNP" news channel soon for cricket fans 145

پی این پی “PNP” نیوز چینل عنقریب سعودی عرب اور مشرق وسطحی میں مقیم کرکٹ کے شائقین

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی این پی “PNP” نیوز چینل عنقریب سعودی عرب اور مشرق وسطحی میں مقیم کرکٹ کے شائقین، اس کے فروغ اور دیگر مختلف کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لئے “”اسپیشل اسپورٹس ایڈیشن”” کا بھی اجراء کر رہا ہے جو کرکٹ اور دیگر اسپورٹس سے دلچسپی رکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کی طرف ایک اور کامیابی کا قدم ہو گا، PNP کی پوری صحافتی ٹیم کو ڈھیر ساری “”مبارکا ں”” اب سعودی عرب میں کرکٹ اور کھلاڑیوں کا مستقبل مزید روشن ہو گا، اور سعودی عرب میں کرکٹ مزید ابھر کر سامنے آئے گا، اہک بار پھر ساری ٹیم کو “”لکھ لکھ مبارکاں””

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں