Every tenth person in Pakistan is suffering from dangerous kidney disease, new research on dangerous kidney disease has revealed 101

“”پی این پی PNP”” کے قارئین سے سینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کی “” سسٹر ان لاء”” کے لئے دعائے صحت کی اپیل

کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان

“”پی این پی PNP”” نیوز چینل کے سینئر صحافی اور بیوروچیف کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان کی “”SISTER IN LAW”” پر کراچی میں اچانک ہارٹ اٹیک ہوا ہے اور وہ جناح ہسپتال کراچی کے “”کارڈیو سنٹر”” کے ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں، جناح ہسپتال کے ماہرین ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق انکی جلد ہی””انجیوگرافی”” کی جائے گئی۔ عزیز و اقارب، دوست احباب، مخیر حضرات اور “”PNP”” کے قارئین سے ان کے لئے “”دعائے صحت”” کی اپیل کی جاتی ہے، اللہ پاک جلد انہیں مکمل صحت و تندرستی سے ہمکنار کرے
(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں