PNP News HD senior anchor person 144

پی این پی نیوز ایچ ڈی کے سینئر اینکر پرسن ،صحافی اور کالم نویس اعجاز احمد طاہر اعوان کی ریاض سعودی عرب سے آیے مہمان محمد کوثر کے ساتھ انکے گھر پر ملاقات ہوئی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ریاض سعودی عرب میں عرصہ 45 سال سے مقیم محمد کوثر سے اچانک ملاقات کے لئے گلستان جوہر بلاک 3A تشریف لائے، ان کے اعزاز میں شاندار اور پرتکلف دعوت کا خصوصی کیا گیا، اور بہت دیر تک پرانی یادوں کا دائرہ کا کا سلسلہ جاری رہا، اس موقع پر ریاض سے آئے ہوئے اعجاز احمد طاہر اعوان کے صاحبزادے ولید اعجاز اعوان بھی اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں