پی این پی "PNP" کے بیورو چیف پنجاب اور سینئر صحافی ایچ ایم فیاض عمرہ کی سعادت کے لئے عنقریب سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں 181

پی این پی “PNP” کے بیورو چیف پنجاب اور سینئر صحافی ایچ ایم فیاض عمرہ کی سعادت کے لئے عنقریب سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں

بیورو چیف کراچی(اعجاز احمد طاہر اعوان،تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی این پی “PNP” کے بیورو چیف پنجاب، * ہم خیال* پروگرام کے اینکر پرسن اور “روزنامہ انصاف” لاہور کے نمائندہ خصوصی، ایچ ایم فیاض عنقریب عمرہ کی سعادت کے لئے سعودی عرب جا رہے ہیں، وہ پہلے دمام میں قیام کریں گئے، اور توقع ہے کہ وہ اپنے دورہ سعودی کے دوران دیگر شہروں کا بھی دورہ کریں گئے، اور ریاض، جدہ، دمام اور مدینہ منورہ میں صحافتی برادری سے بھی ملاقات کریں گئے، یاد رہے کہ ایچ ایم فیاض ایک طویل عرصہ تک ریاض میں بسلسلہ روزگار بھی رہ چکے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں