پاکستان مسلم لیگ ن جمہوریت پسند جماعت ہے "میاں رضوان الحق صدر مسلم لیگ ن جدہ سعودی" 205

پاکستان مسلم لیگ ن جمہوریت پسند جماعت ہے “میاں رضوان الحق صدر مسلم لیگ ن جدہ سعودی”

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ )

مسلم لیگ ن جدہ سعودی عرب کے صدر میاں رضوان الحق نے کہا کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ جمہوریت کی بقاء کی جنگ لڑی ہے آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہو گا مسلم لیگ ن یوتھ کا ہر ورکر میاں نواز شریف کا جانثار سپاہی ہے موجودہ حکومت نے غریب مزدور کا جینا مشکل کر دیا ہے مہنگائی کا طوفان عروج پر ہے عام آدمی کو ریلیف دینے میں حکومت مکمل نکام ہو چکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں