(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی،پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز شریف نے شائستہ پرویز ملک کو انتخابی ٹکٹ دینے کے فیصلے کی تائید و توثیق کر دی ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی فیصلے کا باضابط اعلان کر دیا