PML-N chairman Malik Khurshid Ahmed Awan of Kajuriwal 185

مسلم لیگ ن کے امیدوار چیئرمین ملک خورشید احمد اعوان آف کجوری وال نے کہا کہ پاکستان کا پہلا سویلین ڈکٹیٹر ہونے کا اعزاز عمران خان نے حاصل کیا ہے

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار) کامران سلہری

مسلم لیگ ن کے امیدوار چیئرمین ملک خورشید احمد اعوان آف کجوری وال نے کہا کہ پاکستان کا پہلا سویلین ڈکٹیٹر ہونے کا اعزاز عمران خان نے حاصل کیا ہے یہ پہلا سویلین حکمران ہے جس نے آئین کو توڑا ہے اس کو اقتدار میں آنا ذلت سے نصیب ہوا اور جانا بھی ذلت سے نصیب ہوا انہوں نے ملک کو افراتفری کی طرف لے جارہے ہیں ملک میں آئین بحران ہے نیے انتخاب کی بنیاد آئین شکنی پر ہو گی تو یہ 2018 سے بھی برتر ہوں گے کہ جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہو رہا ہے کیا آئین واضع نہیں ہے کہ ملک میں وزرائے اعلیٰ کا انتخاب کیسے ہو گا پنجاب اسمبلی میں وہ کام ہوا ہے جو بدترین مارشل لا میں نہیں ہوا میاں نثار نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں تالے لگا دئیے ہیں خاردار تاریں لگی ہوئی ہے پنجاب پولیس اور رینجرز بھی تعینات ہیں تاکہ اسمبلی اجلاس نہ ہو سکے کیا اقتدار کی ہوس میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے ہمیں نا عوام کے نمائندوں کی پرواہ ہی نہیں آئین اور اسمبلیوں کی پرواہی جو عوام کی نمائندہ ہے میاں نثار نے کہا کہ حمزہ شہباز نواز شریف کا ماننے والا ہے پنجاب کے عوام کی خدمت کریں گے ملک میں جاری بحران کا واحد حل ہے میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے پاس ہے مسلم لیگ ہی وہ واحد جماعت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں