Prime Minister of Pakistan Imran Khan will listen to the phone 217

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج اتوار کو سہ پہر ساڑھے تین بجے “آپ کا وزیراعظم ” آپ کے ساتھ” پروگرام میں عوام کی فون کالز براہ راست سنیں گے

رپورٹ ( عالم خان مہمند، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)

ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم عوام کی شکایات اورآراء سنیں گے اور انہیں حکومت کی طرف سے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ وزیراعظم سے ٹیلی فون نمبر 9224900 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
رواں سال یہ پہلا موقع ہے کہ وزیراعظم براہ راست فون کالز پر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے۔
گزشتہ برس وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے یہ پروگرام شروع کیا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں