PIA" excuse of expenditure in excess of income 123

پی آئی اے “PIA” کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ایئر لائن شدید مشکلات کا شکار ہونے لگی

کراچی/بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان

پاکستان کی قومی ایئر لائن “پی آئی اے PIA” کی ذبوں حالی میں مسلسل اضافہ کے باعث اور سابق چیف ایگزیکٹو ایئر مارشل ارشد ملک کی غیر سنجیدہ پالیسوں کی وجہ سے ادارے کے ہیڈ آفس “HEAD OFFICE” کو دو جگہوں پر یعنی کراچی اسلام آباد میں تقسیم کرنا بھی سنگین انتظامی غلطی تھی، “پی آئی سے PIA” کی اعلی انتظامیہ کے افسران کی عدم موجودگی کے باعث ملازمین کے “چیک اینڈ بیلنس” کا نظام بھی دھرم برھم ہو کر رہ گیا ہے، “پی آئی اے PIA” کی آج تک کوئی انتظامی پالیسی نہی بن سکی ہے اور نہ ہی اس کے بارے غور ہی کیا جاتا ہے، ان کوتاہیوں اور ما اہلیاں کی وجہ سے یہ ادارہ جو کبھی “”باکمال لوگ اور باکمال سروس” کا سلوگن بھی بری طرح ناکام ہو کر رہ گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں