people of Sialkot have completed another miracle 136

اہل سیالکوٹ نے اپنا ذاتی ایئرپورٹ کا نیا معرکہ اور نئے ائیرپورٹ کی تعمیر کے بعد ایک اور معجزہ سر انجام کر لیا،اور دنیا کو حیران کر دیا

خصوصی/رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

اہل سیالکوٹ نے اپنا ذاتی ایئرپورٹ کا نیا معرکہ اور نئے ائیرپورٹ کی تعمیر کے بعد ایک اور معجزہ سر انجام کر لیا،اور دنیا کو حیران کر دیا ہے.
“”سیال ایئر لائن”” نے اس وقت دنیا میں جہاں اور جن جن ممالک سے آپریٹ ہونے والی فلائٹس کے ذریعے قدرتی اور حادثاتی اموات کے دوران ہلاک ہونے والوں کی، جسد خاکی اور ڈیڈ باڈیز مفت اور بلا معاوضہ ان کے لواحقین تک پاکستان لے کر آئے گئی یاد رہے کہ اس سے بیشتر پاکستان کی قومی ائرلائن “”PIA”” دنیا بھر سے مفت ڈیڈ باڈیز کو پاکستان لے کر آتی تھی، اب
“”سیال ائرلائن”” نے بھی مفت جسد خاکی کو لواحقین تک پہچانے کے لئے اور پاکستان لانے کی سہولت کی فراہمی کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں