پی ہی پی نے سندھ کے عوام کی خدمت میں عملا" کچھ نہیں کیا.امیر جماعت کراچی حافظ انجینئر نعیم الرحمن 161

کراچی کے عوام 7 مئی کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں حافظ نعیم الرحمن

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
امیر جماعت اسلامی کراچی کے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے “PPP” اور سندھ کی حکومت سخت خوفزدہ اور پریشانی سے دوچار ہے، کراچی کے عوام اگلے ماہ 7 مئی کو ا انتخابات میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے اپنے ووٹ کا استعمال کریں، “PPP” جعلی انتخابات کے عمل سے انتخابات پر قابض ہونا چاہتی ہے، جماعت اسلامی کا میئر ہی کراچی کا ہو گا، عوام کے حقوق کی فتح ہی جماعت اسلامی کی فتح اور جیت ہو گئی، جماعت اسلامی “PPP” کی حکومت کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہو گئی ہے، جماعت اسلامی کی فتح ہی ہماری جماعت کا نصب العین ہے اور منشور کا حصہ بھی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں