Pak Media Journalists Forum organized a dinner in honor of the well-known columnist and senior journalist HM Fayyaz, 175

پی این پی “”PNP”” کے الیکٹرانک میڈیا کے میدان اور دنیا بھر میں انتہائی مختصر وقت کے دوران شاندار اور تاریخی کامیابی پر “”””پاکستان کا سب سے تیز ترین نیٹ ورک”” کا اعزاز حاصل کرنے پر قارئین “”PNP”” کی جانب سے نیک خواہشات کے ساتھ ساتھ پوری صحافتی ٹیم کو دلی مبارکباد

خصوصی رپورٹ /اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“””پی این پی PNP” کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چیئرمین “PNP” نیوز نیٹ پی ایچ ڈی محترم حافظ عرفان کھٹانہ کی اور اپنی صحافتی ٹیم کی مشترکہ کوششوں اور محنت و لگن اور شب و روز کی انتھک کاوشوں کی بدولت آج انتہائی مختصر وقت کے دوران انٹر نیٹ کی دنیا اور میدان میڈیا الیکٹرک کے شعبہ میں اور عرصہ کے دوران بے مثال اور تاریخی کامیابی کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ “”پاکستان کا سب سے تیز ترین نیٹ ورک”” کے بلند ترین مقام تک پہنچ گیا ہے، اس شاندار اور تاریخی کامیابی کے موقع پر “”PNP”” کے چیئرمین حافظ عرفان کھٹانہ اور پوری صحافتی ٹیم کو اس گھڑی کے موقع پر اور نیک خواہشات کے ساتھ دلی مبارکباد بھی پیش کی گئی ہے، اور “”PNP”” اس کے روشن اور تابناک مستقبل کے لئے مذید دعائیں بھی کی گئی ہیں،””PNP”” اپنی کامیابی کے لئے ترقیوں کی طرف گامزن بھی ہے، اور اپنی ولولہ انگیز قیادت کی بدولت بڑی تیزی کے ساتھ اپنی ٹیم کے ممبران میں اضافہ کی طرف قدم بڑھا رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں