آسٹریا ویانا: ریاض بلوچ،پی این پی نیوز ایچ ڈی
پاکستانی وفد چار روزہ دورے پر یورپی یونین کی دعوت پر یوسف رضا گیلانی – چیئرمین سینیٹ پاکستان کی سربراہی میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستان محمد کامران اختر نے وفد کا استقبال کیا۔ سفارت خانہ پاکستان کا عملہ بھی اس موقع پر موجود تھا۔ پاکستانی وفد آسٹرین پارلیمنٹس سینیٹ میں اسٹرین سپیکرز اور سینیٹرز سے ملاقات کرے گا۔
اس موقع پر خصوصی طور پر ثقافت، سیاحت، اور اسٹریا اور پاکستان کے مابین مستقبل کے منصوبوں کو فروخت دینا اور مختلف امور پر بات ہوگی۔
تفصیل وفد میں شامل افراد اور ان کے نام.
وفد کے سربراہ اور نائب سربراہ
1. یوسف رضا گیلانی – چیئرمین سینیٹ آف پاکستان (وفد کے سربراہ)
2. سید نوید قمر – چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو (ڈپٹی ہیڈ آف ڈیلی گیشن)
چاروں صوبائی اسمبلیوں کے صوبائی سپیکر
3. کیپٹن عبدالخالق خان اچکزئی (ر) سپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان
4. بابر سلیم سواتی، سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ
5. ملک محمد احمد خان سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب
6. اویس قادر شاہ، اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ
اراکین قومی اسمبلی
7. علی قاسم گیلانی – ممبر قومی اسمبلی آف پاکستان (MNA)
8. علی زاہد – ممبر قومی اسمبلی آف پاکستان (MNA)
9. فضل محمد خان – ممبر قومی اسمبلی آف پاکستان (MNA)
10. خواجہ اظہار الحسن – ممبر قومی اسمبلی پاکستان (MNA)
11. محترمہ صبا صادق – ممبر قومی اسمبلی آف پاکستان (MNA)
12. ڈاکٹر محترمہ شیزرا منصب علی خان کھرل ممبر قومی اسمبلی پاکستان (ایم این اے)
پاکستان کے سینیٹ کے اراکین
13. محترمہ فوزیہ ارشد – سینیٹر، سینیٹ آف پاکستان
14. جام سیف اللہ خان – سینیٹر، سینیٹ آف پاکستان
15. ناصر محمود – سینیٹر، سینیٹ آف پاکستان
پارلیمنٹ کے افسران
16. سید شمعون ہاشمی – سپیشل سیکرٹری، قومی اسمبلی پاکستان
17. رابعہ انور – ایڈیشنل سیکرٹری، سینیٹ آف پاکستان
18. افتخار احمد لغمانی – ایڈیشنل سیکرٹری (PAC)، پاکستان کی قومی اسمبلی
19. محترمہ ردا قاضی ڈائریکٹر جنرل پارلیمانی ڈویلپمنٹ یونٹ (PDU)، سینیٹ آف پاکستان
20. نقاش یونس – اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پروٹوکول)، پاکستان کی قومی اسمبلی
مستحکم پارلیمنٹ
21. اعزاز آصف – ٹیکنیکل لیڈ، مستحکم پارلیمان پروجیکٹ (MuP)
22. علی عمران کلیدی ماہر، قانون سازی اور پارلیمانی امور، مستحکم پارلیمان پروجیکٹ (MuP)
23. محمد رضوان منظور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریسرچ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروسز (PIPS)