پاکستان کی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت فارینہ مظہر کی سعودی نائب وزیر ثقافت سے جدہ میں ملاقات 224

پاکستان کی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت فارینہ مظہر کی سعودی نائب وزیر ثقافت سے جدہ میں ملاقات

جدہ رپورٹ (امداد حسین لک،تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جدہ میں اسلامی فنون کے حوالے سے جاری نمائش کی افتتاحی تقریب میں سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فارینہ مظہر کو سعودی وزارت ثقافت کی جانب سے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا جو تین روزہ سرکاری دورے پر جدہ پہنچی ہیں ۔جہان آج انکی سعودی نائب وزیر ثقافت حامد بن محمد فائز سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ثقافتی تعاون کو بڑھانے اور مزید انکو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا سعودی وزارت ثقافت نے جدہ میں اسلامک آرٹس بینالے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں