Pakistan Tehreek-e-Insaf Riyadh 338

پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ایک عظیم و الشان پاور شو کا انعقاد کیا گیا

رپورٹ الریاض عالم خان مہمند
پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ایک عظیم و الشان پاور شو کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ریاض شہر سمیت سعودی عرب کے باقی شہروں سے بھی کارنان نے بھرپور شرکت کی تھی
پروگرام کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور سٹیج سیکریٹری ڈاکٹر سلمان شاہد اور عبیداللہ یوسفزئی نے اپنے اشعار سے کارنان کا لہو گرمادیا معزز مقررین نے اپنی تقاریر سے پروگرام کو چار چاند لگادئے
میڈم ساجدہ چوہدری، فضل علی ، موسی خان گجر ، لیاقت علی شاہ ،سعید خان کوہستانی، شاکر اللہ شاکر، شیر زمان خان گجر، افضل قیوم،نور زمان جان،نظیر احمد، شبریز اختر سویہ،رانا کاشف رضا، عرفان ملک کشمیری،عالم زیب،عبدالحق،ممتاز خان،عامر کشمیری اور حاجی فضل واحد سمیت دیگر مشران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان صاحب بھرپور اعتماد کا اظہار کیا
اور یہ عہد کیا کہ عدم اعتماد کو کسی حال کامیاب نہیں ہونے دے گے
عمران خان پاکستان کا واحد اثاثہ ہے ان کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں