پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے چیرمین سید فضل علی شاہ و سادات قوم سعودی عرب ریاض کی سینئر نائب صدر سید فضل علی شاہ کی پاکستان سے سعودی عرب آمند پر خوش امید 237

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے چیرمین و سادات قوم سعودی عرب ریاض کی سینئر نائب صدر سید فضل علی شاہ کی پاکستان سے سعودی عرب آمند پر خوش امید

(رپورٹ : عالم خان مہمند ،ریاض سعودی عرب ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے چیرمین سید فضل علی شاہ و سادات قوم سعودی عرب ریاض کی سینئر نائب صدر سید فضل علی شاہ پاکستان سے سعودی عرب خیریت سے پہنچ گئے تو ان کو خوش آمدید کرنے کے لئے زبیر خان بلوچ اور سادات قوم سعودی عرب کی سینیر نائب صدر سید بخت شیر علی خان ، سعودی عرب ریاض نائب سرپرست اعلی سید فضل واحد ،پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن کی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رشاد خان مندوخیل،پاکستان تحریک انصاف سینیر رہنما امجد حسین وردگ ،پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن فئنانس سیکرٹری حاجی فضل وحد حاجی صاحب ان کے گھر خوش آمدید کرنے گۓ اور پاکستان اہل اول اور خیریت دریافت کی اور پاکستان میں آنے والے بلدیاتی الیکشن کے بارے میں اور پی ٹی آئی کے لوکل نمائندہ الیکشن پر بات چیت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں