پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا بڑا فیصلہ سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی) 128

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا بڑا فیصلہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

قائد محمد نوازشریف کی پارٹی راہنمائوں اور کارکنان کو پنجاب میں انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی،
میاں محمد نوازشریف کا اپنی صدارت میں لندن میں منعقدہ پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس میں اعلان کر دیا،قائد نوازشریف کی پارٹی صدر محمد شہباز شریف کو پارلیمانی بورڈ قائم کرنے کی ہدایت کر دی ،پورے جذبے، اعتماد اور بھرپور تیاری اور قوت سے آگے بڑھیں، نواز شریف نے کہا کہ انشاءاللہ فتح پاکستان مسلم لیگ ن کی ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں