Pakistan Meri Biraj Karachi 191

“”پاکستان میری پہچان کراچی” فلاحی تنظیم کی طرف سے سال 2023 کے لئے “PNP” کے چیئرمین محترم حافظ عرفان کھٹانہ اور انکی ٹیم کو گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف پر شہر ریاض میں “خصوصی ایوارڈ” دیا جائے گا

رپورٹ (کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان سے،تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“پاکستان میری پہچان کراچی” کے چیف آرگنائزر ولید اعجاز اعوان کی طرف سے اعلان کے مطابق ریاض کی مختلف شعبوں کی اہم شخصیات، اور بشمول “PNP” کے بانی چیئرمین محترم حافظ عرفان کھٹانہ اور انکی صحافتی ٹیم کی گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں ریاض میں ایک تقریب کے دوران “خصوصی ایوارڈ” کا اعزاز دیا جائے گا، یہ تقریب اسی سال ریاض میں منعقد کی جائے گئی اور “”پاکستان میری پہچان کراچی” کے سر پرست اعلی اعجاز احمد طاہر اعوان بھی ریاض میں اس تقریب کے دوران موجود ہوں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں