193

پاکستان کا محنت کش طبقہ اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے  مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کے حقوق کی خاطر برابر پارٹی پاکستان کی جانب سے لاہور پریس کے سامنے احتجاج کیا گیا 

لاہور رپورٹ(ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

جس میں برابر پارٹی پاکستان  کے چیئر پرسن جواد احمد کے علاوہ نائب چیئرپرسن ڈاکٹر  شہناز خان  کے علاوہ برابری پارٹی پاکستان کے ورکرز نے شرکت کی ،برابر پارٹی پاکستان کے احتجاج کا مقصد مہنگائی کو پھانسی دو ،عام محنت کش طبقہ اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے ڈاکٹر شہناز خان نے کہا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پاس ہونے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا یہ قومی خزانے کا ضیاع ہے ،اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر انہوں نے کہاکہ عمران خان کو اوورسیز پاکستانیوں بے حد سپورٹ کی اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کے مسائل بارے اتنا پتہ نہیں ہوتا جتنا یہاں کے مقامی لوگوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں