Every tenth person in Pakistan is suffering from dangerous kidney disease, new research on dangerous kidney disease has revealed 158

پاکستان کا ہر دسواں شخص گردوں کے خطرناک مرض کا شکار ہے، گردوں کے خطرناک مرض کی نئی تحقیق کا انکشاف سامنے آ گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

گردوں کے خطرناک مرض کے بارے حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف سامنے آیا ہے، کہ پاکستان کا ہر دسواں شخص گردوں کے خطرناک مرض کا شکار ہے ، اس وقت ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کے اندر 18 لاکھ افراد گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں، گردوں کے مرض میں یہ تیزی کے ساتھ ہونے والے اضافہ کی بنیادی وجوہات میں با کثرت ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریضوں کی سب سے بڑی وجہ سامنے آئی ہے، گردوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کو ہفتہ میں دو بار “”DELICIOUS”” کروانے کے لئے باقاعدگی کے ساتھ جانا پڑتا ہے، جو بہت ہی تکلیف دے ہوتا ہے، اس بیماری سے نہ صرف مریض کو شدید تکلیف سے دوچار ہونا پڑتا ہے بلکہ گھر کے دیگر افراد اور اہل خانہ بھی ذہنی پریشانی سے گزرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں