Overseas Pakistanis held a ceremony in honor of Allama Ata Muhammad Deshani at Darul Hukamat 142

درالحکوامت ریاض میں علامہ عطاء محمد دیشانی کے اعزاز میں اوورسیز پاکستانیوں نے تقریب منقید کی, جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

صدر اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ مثالی تعلق ہے , دونوں ممالک کو خوشحال مضبوط اور پرامن بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے
لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے پہ سعودی حکمرانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اوورسیز محنت کرکے پاکستانی معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم ادا کررہے ہیں ہمیں اورسیز پر فخر ہیں جن کی وجہ سے آج ملک ڈیفالٹ ہونے سے بچ چکا ہے ,
اورسیز دنیا بھر میں ملک کے سفیر ہیں دیانت داری سچاٸی اور قانون کے احترام کے ساتھ زندگی گزار کر ہم پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔۔۔۔
ضلع بٹگرام کی عوام بنیادی ضروریات سہولیات تعلیم , صحت اور روزگار سے محروم ہیں ضلع آلاٸی کا اعلان کے باوجود نوٹفیکشن نہ کرنا زیادتی ہے وزیر اعلی خیبر پختونخوا اپنا وعدہ پورا کریں
تقریب میں حاجی مشتبر خان , قاری سلطان بلوچ , قاری عبدالباسط الشیخ مفتی عبدالسلام , سید دلبر شاہ ہاشمی , راجہ عابد جمعیت علماء اسلام کے مولانا عبدالحکیم شعیب یوسف دیشانی , فلک نیاز دیشانی اے این پی کے لعل محمد خان نے بھی خطاب میں کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں