delegation of the young union met 204

گزشتہ رات نوجوان اتحاد کے وفدکی اوورسیز پاکستانی غلام حسن بلوچ کے چھوٹے بھائی اوورسیز غلام عباس خان بلوچ سے ملاقات

کہروڑ پکا رپورٹ عمر دراز جوئیہ
گزشتہ رات نوجوان اتحاد کے وفدکی اوورسیز پاکستانی غلام حسن بلوچ کے چھوٹے بھائی اوورسیز غلام عباس خان بلوچ سے ملاقات ہوئی جس میں نوجوان اتحاد کے صدر میاں صدیق سہو، وائس چیئرمین چوہدری اختر جٹ،جنرل سیکرٹری مہر مبشر عباس لڑکہ شامل تھے.
غلام حسن بلوچ کے چھوٹے بھائی اوورسیز غلام عباس خان بلوچ نے کہا عوام کی خدمت کرنے کے لیے بڑا دل چاہیے لوگوں کی باتیں آپ کو مار دیتی ہین جن کی خدمت کرتے ہو وہ چپ رہتے ہین کہ ہمارا کیا واسط لیکن ہم اپنے علاقہ کی خدمات الله کی رضا اور اپنے علاقہ کی بھلایی کے لیا کرتے ہیں.
میرے بھائی غلام مرتضیٰ خان پر جھوٹی من گھڑت ایف آئی آر کا مدعی عادی ملزم نکلا مصوف سینکڑوں افراد پر من گھڑت الزامات عائد کرتے ہوئے جھوٹی ایف آئی آر کرانے کا ماسٹر مائنڈ نکلا میڈیا سنسنی خیز ثبوب منظر عام پر لے ایا لودھراں کے معززین سماجی تنظیموں کی طرف سے آئی جی پنجاب آر پی او ملتان سے سے ایکشن لیتے ہوئے بدنامہ زمانہ مختیار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عادی درخواست باز کے کی طرف سے درج کی کرائی گئی جھوٹی ایف آئی یار خارج کرنے کا عوامی مطالبہ سامنے اگیا گزشتہ روز کہروڑپکا کی سماجی شخصیت غلام مرتضیٰ بلوچ اوورسیز پاکستانی جس نے غریبوں کی فلاح وبہبود کیلئے منظم انداز میں مختلف علاقوں میں ذاتی جیب سے فلاحی کام کیے جو چند سیاسی شخصیات کو اچھی کاوش نہ لگی جس پر عام انتخابات سے تین روز قبل مختیار نامہ بدنامہ زمانہ کی طرف سے من گھڑت کہانی رچاتے ہوئے سماجی شخصیت پر ڈکیتی کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرادی جس پر پورے لودھراں میں عوامی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے عوام نے کہا کہ آئی جی پنجاب کے تمام تر دعوئے دھرے کے دھرے رہے گیے اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی جھوٹی ایف آئی آر کا سلسلہ ختم نہ ہوسگا مختیار نامی شخص جو سینکڑوں افراد کا پہلے بھی جھوٹا مدعی بن کر عوام کو چیخیں نکلوا چکا ہے جس کو سیاسی شخصیات بوقت ضرورت مدعی بنا کر جھوٹا مقدمہ درج کرادیتے ہیں اسی مصوف کی مدعیت میں تھانہ صدر اور سٹی کہروڑپکا کے تھانوں میں 15سے 20 ایف ۔آٸی۔آر موجود ہیں ۔جس سے پتہ چلتا ہے کہ مختیار نامی مدعی کا پیشہ ہی جھوٹی FIRبنانا اور شریف لوگوں کو ملیک میل کرنا ہے ۔
اوورسیز پاکستانی غلام حسین بلوچ کا میڈیا سے کہنا ہے کہ جن لوگوں کے پہلے بھی مصوف کی طرف سے جھوٹی FIR درج کی گئی ہیں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ائی جی پنجاب آرپی او، ملتان ڈی پی او لودھراں تمام تر مقدمات کی تحقیقات کریں تو سب کچھ سامنے اجاے گا اس اہم ایشوز پر سماجی تنظیموں نے بھی میڈیا کے زریعے آئی جی پنجاب آر پی او ملتان سے ایکشن لیتے ہوئے فلاحی کاموں کے مسیحا غلام مرتضیٰ بلوچ کے خلاف ناجائز مقدمہ خراج کرتے ہوئے معزز شہری کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں