235

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کی تیمارداری کے لئے ہسپتال آمد،

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

حمزہ شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین سے ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی بھی موجود تھے ‏ہسپتال میں چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین سے بھی حمزہ شہباز شریف کی بات چیت ہوئی
چوہدری شجاعت حسین ملک کے سینئر سیاستدان اور نہایت نفیس انسان ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ کے حضور چوہدری شجاعت حسین صاحب کی مکمل صحت یابی اور تندرستی کیلئے دعا گو ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں