On which date will Eid-ul-Azha take place 226

عیدالاضحی کس تاریخ کو ہو گی ؟

خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عید الاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث سرکاری ملازمین کو پانچ روز کی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے.

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگر عیدالاضحیٰ 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری ملازمین کو بدھ 28 جون سے 2 جولائی 2023 تک پانچ چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے حتمی احکامات ذی الحج کی چاند کی رویت کے بعد حکومت جاری کرے گی۔دوسری جانب سرکاری ملازمین کو تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں