وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 196

“21 اکتوبر کو فرد واحد نہیں پاکستان کی خوشحالی واپس آرہی ہے”مریم نواز شریف

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“21 اکتوبر کو پاکستان کے سینے پر لگے زخموں پر مرہم رکھنے والا نوازشریف واپس آرہا ہے”
جس کو انہوں نے انتقام کا نشان بنانا چاہا اس نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں آج پورا پاکستان کررہا ہے”
“آخری بار آپ نے مہنگائی کی کم ترین سطح کس کے دور میں دیکھی؟
آخری بار آپ نے سستا پیٹرول کس کے دور میں خریدا تھا؟
آخری بار آپ نے سستی روٹی سستا آٹا سستا گھی سستی چینی کس کے دور میں خریدی تھی؟

‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی اور ہمارے گھروں , شہروں اور گلی محلوں سے سکون بھی چلا گیا۔آپ کا سکون , آپکی روٹی , آپکی خوشیاں اور آپکا مستقبل چھین لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں