Chaudhry Sajjad Ali, Coordinator/Senior Vice President 104

پاکستان مسلم لیگ ن ریاض سعودی عرب کے کوارڈی نیٹر/سینئر نائب صدر اور اضافی عہدہ جوائنٹ سیکریٹری جنرل چوہدری سجاد علی نے اپنے ایک بیان میں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر اپنی اور ریاض کی ساری قیادت کی طرف سے دلی مبارکباد

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان مسلم لیگ ن ریاض سعودی عرب کے کوارڈی نیٹر/سینئر نائب صدر اور اضافی عہدہ جوائنٹ سیکریٹری جنرل چوہدری سجاد علی نے اپنے ایک بیان میں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر اپنی اور ریاض کی ساری قیادت کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ چوہدری سجاد علی آج رات اپنی فلائٹ کے ذریعہ اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان میں آمد پر ان کے پرتپاک استقبال میں شرکت کے لئے روانہ ہو رہے ہیں ۔ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میامحمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی و خوشحالی اور معاشی طور پر ایک مضبوط اور مستحکم ملک بن جائے گا۔ اور عوام۔کے بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر بھی حل کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں