OIC meeting on Afghanistan 250

افغانستان کے موضوع پر او آئی سی کا اجلاس

رپورٹ(مریم شاہد ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
17 دسمبر اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کاغیر معمولی اجلاس اسلام آباد  میں    افغانستان مسئلے پر منعقد ہوگا اس وقت افغا نستان میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے
سعودی عرب نے نومبر میں اس  صورتحال  کی طرف توجہ نومبر میں دلائی تھی پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کے معاملے پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے یہ بات او آئی سی میں پاکستان کے مستقل سفیر رضوان سعید شیخ نے جدہ میں میڈیا کو بتایی ،افغانستان میں صورتحال بگڑ رہی ہے.تین کروڑ کی آبادی میں سے 60 فیصد بھوک کا شکار ہیں اور نیزسہولیات سے  بھی محروم ہیں. سردی بڑھ گئ ہے بچے اور خواتین اس صورتحال سے پریشان ہیں خطرہ ہے کہ پریشان آفغان آبادی نقل مکانی کرے جو پڑوسی ممالک  میں بھی مسئلہ پیدا کرے گا ماضی میں پاکستان گزشتہ چار سال سے افغاننستان سے نقل مکانی سے پاکستان میں دیشت گردی ہوئ ہے اور ہزاروں اافراد شہید ہوۓ ہیں پاکستان کی افوج نے اپنی بہادری سے اس پر قابو پایا ہے. ایک مسئلہ اہم ہے کہ اسطرح کی نقل مکا نی سے پڑوسی ممالک میں امن و امان کا مسئلہ ہوتا ہے.
افغانستان کی صورتحال اور وہاں کے عوام کے مسائل اور انکو سہولیات پر او آئی سی کا اجلاس اس معاملے پر غور کیلئے ہے۔ 1980 میں بھی آو آئ سی کا پہلا اجلاس بھی اففانستان پر ہی ہوا تھا یہ او آئ سی کا 17 واں غییر معمولی اجلاس ہے  ۔ یہ اجلاس مسلم امہ کی مشترکہ آواز ہے افغان مسئلے کو حل کرنے کیلئے او آئ سی ممالک افغانستان کی بھر پور مدد کرسکیں،پاکستان نے ہمیشہ اس مسئلے کے حل کیلئے اہم قردار ادا کیا ہے اور ہمیشہ سرگرم رہا ہے اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان نے خود دوست ممالک کے دورے کرکے افغانستان پر رائے عامہ ہموار کی ہے ۔یہ کانفرنس سعودی عرب کی رائے کے مطابق بلایی گئ ہے.او آئ سی کی مختلف کمیٹیاں مستقل طور پر افغان صورتحال اور انسانی مسائل پر توجہ رکھے ہوئے ہیں پاکستان نے خوشدلی سے اس  غیر معمولی اجلاس کی میزبانی قبول کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں