رپورٹ (حاجی محمد ناصر قادری سے،تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سیالکوٹ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او محمد حسن اقبال نے عہدہ کاچارج سنبھال لیا. یادگار شہداء پر حاضری کے بعد تعارفی میٹنگ کی. ضلع میں جرائم کی روک تھام کیلیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا جبکہ شہریوں کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے افسران کا سختی سے محاسبہ کیا جائے گا.