نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا 207

نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا

کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سندھ اسمبلی میں 3 بار خواتین کی مخصوص نششت پر کامیاب ہونے والی نصرت سحر عباسی نے سیاست کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیا اور مستقل طور پر کینیڈا منتقل ہو گئیں ہیں۔ 2002 سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر 3 بار تک سندھ اسمبلی کی مخصوص نششت پر رکن سندھ اسمبلی بنی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں