Notorious drug dealer Firas son of Umar Zahid Sakna Pecha Aloch was arrested during patrolling 119

بدنام زمانہ منشیات فروش فیراس ولد عمر زاہد سکنہ پیچا الوچ کو گشت کے دوران گرفتار کرلیا گیا

نمائندہ پی این پی شانگلہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ سجاد احمد صاحبزادہ پی ایس پی کی خصوصی ہدایات پر منشیات کی سپلائی لائن بند کرنے اور موئثر چیکنگ کی بدولت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع کے مختلف پوائنٹ پر سخت چیکنگ کی جارہی ہےسب ڈویژنل پولیس آفیسر پورن شیر حسن کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ الوچ خورشید علی نے گشت اور سنیپ چیکنگ کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش فیراس کو گرفتار کرلیاگرفتار بدنام زمانہ منشیات فروش فیراس کی قبضے سے اٹھ سو دس گرام چرس برآمد کرلی گئیگرفتار بدنام زمانہ منشیات فروش فیراس کے خلاف تھانہ الوچ میں مقدمہ درج رجسٹر کرلیا گیاگرفتار بدنام زمانہ منشیات فروش تھانہ الوچ منتقل کرکے ان سے مزید اہم انکشافات متوقع ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں