اپوزیشن کے کہنے پر الیکشن کا اعلان کیا اب یہ لوگ سپریم کورٹ چلے گئے۔وزیراعظم عمران خان 184

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی

(سٹاف رپورٹ ، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم نہیں رہے.
متحدہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کثرتِ رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ تحریک کی کامیابی کیلئے 172 ووٹ درکار تھے تاہم تحریک کے حق میں 174 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے.
قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایاز صادق نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں