سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
نیوزی لینڈ میں سال 2023 کا آغاز ہو گیا ہے، آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی سے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب پہلے نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوتا ہے ، سال 2023 کو خوش آمدید کہنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ اسکائی ٹاور پر جمع ہوئے ہیں اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا ہے.
135