رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پاکستان پیمرا ریگولیٹری اور کیبل آپریٹرز کے درمیان نئے معاہدے اور اجازت نامہ سے اب پاکستان کے کیبل آپریٹرز والوں کی طرف سے دوبارہ انڈین میوزک اور اسٹیج پروگرام دکھانے کی اجازت دے دی ہے، جس سے اب تمام کیبل آپریٹرز انڈین پروگرام کی نشریات کھلم کھلا کر دکھا رہے ہیں یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے انڈین پروگراموں کے دکھانے پر پابندی لگا دی تھی.