National Day 114

سعودی عرب کے 93ویں “” یوم الوطنی “” کی مناسبت سے اور پر مسرت موقع پر جدہ برانچ میں 23 فیصد تک تمام اسلامی کتب کی خریداری پر خصوصی رعایت کا اعلان

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

جدہ میں “”مکتبہ دارالسلام”” اسلامی کتب کی خریداری کا سب سے بڑا مرکز اور اس کے برانچ مینجر فیصل علوی کے مطابق سعودی عرب کے 93ویں “” یوم الوطنی “” کی مناسبت سے اور پر مسرت موقع پر جدہ برانچ میں 23 فیصد تک تمام اسلامی کتب کی خریداری پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ تمام اسلامی اور مذہبی کتب کی خریداری پر اس خصوصی رعائت سے ضرور فائدہ اٹھائیں اور “”مکتبہ دارالسلام “” پر تشریف لائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں