خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
حکومت ملازمین کے 22 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی سے بھی گریزاں ہے، پی آئی اے “PIA” کے ہیڈ آفس(کراچی+اسلام آباد) کو دو جگہ شفٹ کرنے سے “” انتظامی امور””پر گہرا اثر پڑا ہے، پی آئی اے “””PIA” کے ملازمین کی تعداد جو اس سے قبل 18000 تھی، اب کم ہو کرصرف 12000 ہزار تک رہ گئی ہے،
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے ” PIA” انتظامی نظام کی تنزلی کے باعث مالی بحران کا شکار ہونے سے اس کے ملازمین شدید مالی اور ذہنی پریشانیوں کا شکار ہو گئے ہیں، اب نوبت اس ادارے کی یہاں تک آ گئی ہے, کہ “پی آئی سے PIA” کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے بھی “”کنگال”” ہو گئی ہے، حکومت پاکستان 22 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی سے بھی گریزاں ہے، “”پی آئی اے PIA”” کے ملازمین کو اس بات کا قوی اندیشہ ہے کہ شائد ملازمین کو عیدالفطر سے قبل تنخواہیں بھی نہ مل سکیں، اس کے ملازمین کی تعداد جو اس سے قبل 18000 ہزار تھی اب کم ہو کر صرف 12000 ہزار تک رہ گئی ہے، اس کے علاوہ “”پی آئی اے PIA”” کے ہیڈ آفس کو بھی دو جگہ (کراچی+اسلام آباد) شفٹ کر کے انتظامی امور پر بھی گہرا اثر پڑا ہے.
159