Musrat Khalil for journalistic services from PIS 226

“پی آئی ایس” PIS (الخبر دمام )کی جانب سے صحافتی خدمات پرمسرت خلیل کوتو’صیفی سند’

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“پی آئی ایس” PIS (الخبر دمام )کی جانب سے صحافتی خدمات پرمسرت خلیل کوتو’صیفی سند’
پاکستان انٹرنیشنل اسکول الخبر (پی آئی ایس کے) کےسالانہ جلسہ تقسیم انعامات 2023 کی تقریب میں مہمان خصوصی جناب محمد توصیف خاور، لنک آفیسر پاکستان انٹرنیشنل اسکول الخبر، وسیکند سیکریٹری سفارت خانہ پاکستان ریاض نے سفیر پاکستان عزت ماٰب امیرخرم راٹھورکی نیابت کرتے ہوئے اسکول کی خصوصی دعوت پرجدہ سے آئے ہوئے روزنامہ جسارت پاکستان کے بیوروچیف برائے سعودی عرب اورسینئرصحافی سید مسرت خلیل کواسکول کی جانب سے ان کی بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں “توصیفی سند” سےنوازا۔ اس موقع پراسکول کے پرنسپل محمد اجمل جمیل، ایس ایم سی کی چیئرپرسن محترمہ ثمینہ شاکربھی موجود تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں