Muslim League-N Saudi Arabia Central President Malik Manzoor Hussain Awan 189

مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور حسین اعوان سرپرست اعلیٰ رانا محمد اشرف کی محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ سے ملاقات

سٹاف رپورٹ ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )

‏مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور حسین اعوان سرپرست اعلیٰ رانا محمد اشرف کی محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ شاہد خاقان عباسی عرفان صدیقی سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات۔
ملاقات میں سعودیہ کی سیاسی و سماجی اور تنظیمی صورتحال پر مفصّل گفتگو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں