Muslim League-N President Gulf Region Chaudhry Ehsanul Haq Bajwa MNA visit to Saudi Arabia 137

خبر شامل کرتے ہیں سیالکوٹ سے سپیشل رپورٹر کامران سلہری کے مطابق راہنما مسلم لیگ ن صدر گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ ایم این اے کا دورہ سعودی عرب۔ ملک راشد پرویز اعوان اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور استقبال کیا۔

رپورٹ کامران سلہری : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تفصیل کے مطابق رہنما مسلم لیگ نون اور صدر گلف ریجن چودھری احسان الحق باجوہ ایم این اے۔ توفیق بٹ ایم پی اے۔ وقار احمد چیمہ ایم پی اے نے سعودی عرب کا تنظیمی دورہ کیا جو کہ مدینہ منورہ میں ایگزیکٹو ممبر سعودی عرب
ملک راشد پرویز اعوان نے ساتھیوں سمیت آستقبال کیا اور خصوصی دعوت دی۔ اس موقع پر ملک منظور حسین اعوان جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون۔ صوبائی ایگزیکٹو ممبر ملک نصیر اعوان۔ سوشل میڈیا ھیڈ رانا طارق محمود۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری شہباز مغل اور جاوید بٹ صدر مدینہ منورہ بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں