Muslim League-N Labor Party PP-40 201

ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔فاروق چوہدری پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوں پر پورا اترے گا۔غلام حسین راجپوت

نمائندہ خصوصی پسرور (زین الدین گجر، تازہ اخبار پاک نیوز پوائنٹ )
ایم این اے۔ این اے 74 مسلم لیگ ن علی زاہد خاں سے
غلام حسین نے اپنا نوٹیفیکیشن وصول کرنے کے بعد، میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے، چور چور کی رٹ لگانے والا عمران نیازی اپنے ہی وزراء اور ناقص پالیسی کیوجہ سے عوامی مینڈیٹ کھو چکا ہے ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور میں انشاءاللہ مرکزی قیادت کے امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں