Municipal elections" across Karachi and Sindh are once again sour 149

کراچی اور سندھ بھر میں “بلدیاتی انتخابات” ایک بار پھر کھٹائی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

کراچی اور سندھ بھر میں “بلدیاتی انتخابات” ایک بار پھر کھٹائی کی نظر ہونے لگے، اور حکومتی اداروں کی طرف سارے انتخابات بر وقت کروانے پر سرد مہری کا کھلا ثبوت بھی سامنے انے لگا ہے سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی سب کوشیش بھی دم توڑنے لگی ہیں، اندرون شہر کی مختلف اور مصروف ترین اہم شاہراہوں پر مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے کی طرف سے آشہارات اور با کثرت بینرز آویزاں کر دئیے ہیں، ایک بار پھر انتخابات کا ماحول تو نظر آنے لگا ہے مگر بلدیاتی انتخابات کا ہونے کا دور دور تک کوئی نشان نظر نہی آ رہا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں