family of Muhammad Riyaz Chaudhry Azeem 203

محمد ریاض چوہدری عاجز کے اہل خانہ کی طرف سے انکی جلد صحت یابی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“”حلقہء فکر فن ریاض” سعودی عرب کے مرکزی صدر، “بزم حرف و جشن ورجینیا ” کے صدر اور معروف اردو و پنجابی کے شاعر اور کئی کتابوں کے مصنف محمد ریاض چوہدری عاجز “”chest infection” کی تکلیف کے باعث “SENTRA HOSPITAL” میں زیر علاج ہیں، ان کے بڑے صاحبزادے نوازش ریاض کی اطلاع کے مطابق وہ “چیسٹ انفیکشن” کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں انہوں نے “”PNP”” کے قارئین سے اپنے والد گرامی کی جلد صحابہ کے لئے “”دعائے صحت”” کی اپیل کی ہے اللہ پاک جلد انہیں مکمل صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کے
آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں