Muhammad Adil Guraiya's invitation 216

محمد عادل گورائیہ کی دعوت ولیمہ

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ڈسکہ کی معروف سماجی سیاسی شخصیت کے مالک اور ڈسکہ بار کونسل کے سینئر ممبر چوہدری عادل گورائیہ کی “دعوت ولیمہ” کی یادگار تقریب گزشتہ شب “ون ورلڈ سٹی شادی ہال” میں منعقد ہوئی جس می ڈسکہ کی معروف شخصیات خرم ریاض اعوان، بابر ریاض اعوان، مسلم لیگی راہنماء رانا لیاقت، سول جج وسیم احمد بھٹی، فیصل حسام احمد، پروفیسر حسان احمد، احمد سعید بیگ، عامر رضا اور ڈسکہ وکلاء کی پوری برادی نے شرکت کی، تمام مہمانوں کی خاطر مدارت شاندار اور مزے دار لذیذ کھانوں سے کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں