سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کل کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا. ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وعدے پورے نہ ہونے پر وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی برقرار ہے۔ حکومت سے ناراضٰ کے باوجود بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیا جائے گا.
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزرا امین الحق، فیصل سبزواری اور معاون خصوصی صادق افتخار کو کام سے روک دیا اور کہا ہے کہ پارٹی ہدایات تک وزرا اور معاونین خصوصی کام نہیں کریں گے.
203