Saudi Arabia has announced 4 days of holidays 209

سعودی عرب میں جمعرات کو چاند نظر آنے کا امکان نہی ہے،،،،سعودی ماہر فلکیات

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
“عرب میڈیا رپورٹ” سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہی ہے، اس لئے اس بات کی قوی امید ہے کہ عید الفطر ہفتہ 22 اپریل 2023 کو ہونے کا امکان ہے، سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اپنے شہریوں اور مقیم غیر ملکی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ چاند دیکھ کر اپنی شہادت قریبی عدالت میں درج کروائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں