رپورٹ عالم خان مہمند :ریاض سعودی عرب : پی این پی نیوز ایچ ڈی
سعودي عرب كے شہر ریاض میں داؤد خیل قبیلے کا ایک ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چئیرمین زرین تاج نے کی، جس میں تمام عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی.
اجلاس کا اغاز شمس الوہاب نے باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیا.
اجلاس میں تنظیمی معاملات، فلاحی فاونڈیشن کے قیام کے ساتھ ساتھ دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دعا کی گی گئی.
صدر ریاض سٹی سیف اللہ
سرپرست اعلئ عبدالخنان ، فنانس سیکٹری بشیر احمد،نائب صدرخیر محمد،چیئرمین زرین تاج
جنرل سکریٹری لال محمود، نائب،سکریٹری فنانس نیاز خان ابو جنید،چئیرمین شورئ کمیٹی نصیب ذادہ،نائب صدر شورئ طارق خان،، گل رحیم صدر شورئ کمیٹی،
دیگر مقررین میں سینئر نائب صدر ریاض سٹی خان محمد سمیت عدنان، شمس الوھاب، سیراج محمد، سینئر نائب چیئرمین شوری، عبدالرحمان، انجینئر عنائت الرحمان اور اسامہ خان نے بھی خطاب کیا اور اخر میں پروگرام کے منتظم چئیرمین زرین تاج کا شکریہ ادا کیا.