رپورٹ : اعجاز احمد طاہر اعوان
جدہ کے سینئر صحافی اور “” روزنامہ جنگ کراچی/جیمسز کے نمائندہ خصوصی شاہد نعیم کے چھوٹے بھائی محمد عابد نعیم گزشتہ روز طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال فرما گئے “”انا للہ و انا الیہ راجعون “” ان کے انتقال پر ملال پر “”PNP”” ادارہ کے زبیر خان بلوچ، حافظ عرفان کھٹانہ، اعجاز احمد طاہر اعوان، حاجی محمد ناصر قادری، ایچ ایم فیاض نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ہے.
59