Modern and new building of Civil Hospital Daska 169

سول ہسپتال ڈسکہ کی جدید اور نئی بلڈنگ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سول ہسپتال ڈسکہ کی جدید اور نئی بلڈنگ،،، جہاں “جنریٹر” کی سہولت اور موجودگی ہونےکے باوجود مریضوں کو دوران علاج اور آپریشن شدید مشکلات کا سامنا ہے، اور ہسپتال کے ” MS” جاوید ساہی مریضوں کو ڈسکہ سے باہر ایمرجنسی دوسرے شہرو میں بھیج دیتے ہیں، عوام پریشانی سے دوچار، کو اس کے خلاف آپنی آواز کو بلنص کرے گا؟ کیا وزیراعظم آف پاکستا ن شہباز شریف اس سنگین عوامی مسلہء کی طرف اپنی توجہ دیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں