پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ 12 مئی کراچی پر پیغام 205

پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ 12 مئی کراچی پر پیغام

اسلام آباد رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی پی پی چیئرمین کا سانحہ 12 مئی کی پندرہویں برسی پر شہداء کو خراج عقیدت،زندہ قومیں سانحات سے سبق سیکھتی ہیں، اپنے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کرتیں،قوم اب کسی کو نسلی، لسانی یا مذہبی تفریق بازی کے بیج بونے کی اجازت نہیں دے گی،تین کروڑ سے زائد آبادی کا شہر اب ترقی اور سیاسی طور سب کے لیے کُھلا ہے،کراچی کا سب کے لیے کھلنا سانحہ 12 مئی کے شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے،باعثِ اطمینان ہے کہ ایک بار پھر کراچی عروس البلاد بننے کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے،پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی جمہوری تحریک ہے،اپنے نظریئے، فلسفے اور رہنما اصولوں پر کسی قیمت پر بھی سمجھوتہ نہ کرنا پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے،ہم اپنے شہیدوں کی قربانیاں رائیگان جانے نہیں دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں